ویٹر جاب سعودی عرب
فوری ویزہ فوری روانگی
کمپنی کے لۓ درج زیل اسٹاف کی ضرورت ہے
جن حضرات کی عمر 21 تا 33 سال ہو
بیسک انگلش لکھنا پڑنا آتی ہووہ اپلائ کر سکتے ہیں
تنخواہ 1100 ریال + دوران ڈیوٹی کھانا اور اوور ٹائم
ڈیوٹی ٹائم کا دورانیہ 10 گھنٹے ہوگا
میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے ہوگی
اور مزید دیگر مراعات سعودی لینر لاء کے مطابق ہونگے
خواہش مند حضرات اپنی مکمل سی وی اور کاغذات کے ہمراہ
انٹرویو کے لۓ آفس تشریف لائیں ۔
یا تمام کاغذات اور سی وی کی ایک PDF فائل بنا کر ہمیں
بذریعہ ای میل یا وٹس ایپ سینڈ کریں
مزید معلومات کے لۓ رابطہ نمبر 03065378055
پتہ :۔ B & T ٹریول نزد بائکو پٹرول پمپ حضرواٹک

Post a Comment