Attock Police
ریجن راولپنڈی ڈسٹرکٹ اٹک
پٹرولنگ پوسٹ کوٹکے
ڈیوٹی افیسر عمران بٹ Asi تاریخ 25/03/25
جناب عالی
آج دوران ناکہ بندی بالمقابل غازی انٹرچینج موجود تھے کہ ایک شخص پیدل چلتا ھوا ایا جس کا دریافت پر نام و پتہ محمد دانش علی ولد ارشد علی بھٹی قوم راجبوت سکنہ بیدیاں روڈ لاہور معلوم ھوا جس کو روک کر حسب ضابطہ جاممہ تلاشی عمل میں لانے پر مذکورہ کی جیب سے 25 گرام چرس برامد ہوئی جس کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے بجرم3A9(1) مقدمہ نمبر 275/25 تھانہ حضرو ضلع اٹک درج کرایا گیا

Post a Comment